اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو 22 مارچ کو لبنان کا دورہ کریں گے۔ اطلاعات کے مطابق امریکی وویر خارجہ آئندہ ہفتہ اپنے سفر کا کویت سے آغاز کریں گے جس کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین اور پھر لبنان کا دورہ کریں گے۔
.....
/169